وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کے حوالے سے سفارتی کاوشوں پر بھی بات چیت pic.twitter.com/CA7ylfcxWR
— Ministry of Interior GoP (@MOIofficialGoP) April 23, 2026