Pakistani YouTuber attacked inside court premises in Karachi
A close aide of Butt who was present with him said some people surrounded him as soon as he got out of his car and accused him of being a “Kafir” (non-believer).
یہ بالکل آج کا معاملہ ہے۔۔ رجب بٹ کیس کے سلسلے میں کراچی گیا تھا۔ اس نے کسی وکیل کے بارے میں سخت وڈیو پیغام دیا تھا۔۔ وکلاء مافیا کے دہشتگردوں نے اس پر حملہ کردیا ۔۔ یہ دیکھیں یہ ہیں پاکستانی عدلیہ کے چشم و چراغ ۔۔ غنڈوں مقامیوں نے کالے کوٹ پہن لئے ہیں pic.twitter.com/Xubv3EyNVa